آن[3]
معنی
١ - وہ، اس عموماً ترکیب میں مستعمل اور غنہ کے ساتھ۔ آں جنابآں حضرت"آں فرزند کے مزاج کی خیریت درکار ہے" رجوع کریں: آنْحَضْرَت ( ١٩٣٧ء، واقعات اظفری، ١٣٨ ) ٢ - یہ (عموماً 'کہ' سے پہلے جس کے بعد 'مشارالیہ' لایا جاتا ہے۔ (عام خط و کتابت میں) "مکرر آنکہ جواب جلد دیں" "باعث تحریر آنکہ آج شام کو میرے ہاں ضیافت ولیمہ ہے" ( ١٩٢٩ء، اردو لغت، ٢:٣١٤ ) ٣ - (تحریر و تقریر میں) آپ، تم جناب۔ "آں جناب ابھی یہ فرما چکے ہیں" ( ١٩٧٩ء، اردو لغت، ٣١٤:٢ )
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ ضمیر اشارہ ( واحد - غائب ) حالت : فاعلی جمع : اِیشان [ای + شان] مفعولی حالت : آن را [آن + را] ١ - وہ، اس عموماً ترکیب میں مستعمل اور غنہ کے ساتھ۔ آں جنابآں حضرت"آں فرزند کے مزاج کی خیریت درکار ہے" رجوع کریں: آنْحَضْرَت ( ١٩٣٧ء، واقعات اظفری، ١٣٨ ) ٢ - یہ (عموماً 'کہ' سے پہلے جس کے بعد 'مشارالیہ' لایا جاتا ہے۔ (عام خط و کتابت میں) "مکرر آنکہ جواب جلد دیں" "باعث تحریر آنکہ آج شام کو میرے ہاں ضیافت ولیمہ ہے" ( ١٩٢٩ء، اردو لغت، ٢:٣١٤ ) ٣ - (تحریر و تقریر میں) آپ، تم جناب۔ "آں جناب ابھی یہ فرما چکے ہیں" ( ١٩٧٩ء، اردو لغت، ٣١٤:٢ ) آں جناب آں جہانی (فارسی) آں حضرت That
مثالیں